• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ پر حملہ: امارات میں صہیونی سفیر سے جواب طلبی

بدھ 20-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ پر حملہ: امارات میں صہیونی سفیر سے جواب طلبی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)ریم بنت ابراہیم الحشیمی نے القدس میں مقدس مقامات اور اوقاف کی دیکھ بھال میں اردن کی ہاشمی بادشاہت کے کردار کا احترام کرنے اور یروشلم کے اوقاف انتظامیہ کے مسجد اقصیٰ کے معاملات کے اختیار سے تعصب نہ برتنے کو یقینی بنانے پر زوردیا۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی جارحیت کے بڑھتے ہوئے واقعات اور القدس میں مسجد اقصٰی میں  فلسطینی روزے داروں پر اسرائیلی فوج کے تشددکے خلاف متحدہ عرب امارات میں ہزاروں افراد کی جانب سے احتجاج کے نتیجے میں امارات میں متعین صہیونی سفیر عامرحایک کوطلب کیا گیاہےاوران سےقبلہ اول میں تشدد کے واقعات، شہریوں پر حملوں اور مقدس مقامات میں فوج کی دخل اندازی پرمذمت کے ساتھ ساتھ  جواب طلبی کی جن میں متعدد فلسطینی باشندے زخمی اور گرفتار ہوئے۔

بین الاقوامی تعاون کی اماراتی وزیرِمملکت ریم بنت ابراہیم الحشیمی نے ان واقعات کو فوری طور پر روکنے، نمازیوں کو مکمل تحفظ دینے اور اپنے مذہب پرعمل کرنے کے حق کا احترام کرنے سمیت مسجد اقصیٰ کے تقدس کی خلاف ورزی کرنے والےکے لیے قانونی کارروائی کا مطالبہ کیااور ایسے عوامل کو روکنے کی ضرورت پر زوردیا۔

انہوں نے القدس میں مقدس مقامات اور اوقاف کی دیکھ بھال میں اردن کی ہاشمی بادشاہت کے کردار کا احترام کرنے اور یروشلم کے اوقاف کی انتظامیہ کے اختیارات اور مسجد اقصیٰ کے معاملات کے اختیار سے تعصب نہ برتنے کو یقینی بنانے کی اہمیت پر بھی زوردیا ہے۔

Tags: ریم بنت ابراہیم الحشیمیصہیونی سفیر عامرحایکمتحدہ عرب اماراتمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.