• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کی شرانگیز پرچم ریلی کی تیاریاں مکمل

بدھ 20-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کی شرانگیز پرچم ریلی کی تیاریاں مکمل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع نے بتایا ہے کہ صہیونی آبادکاروں کی پرچم بردار مارچ الاسباط دروازے کے قریب اس جگہ سے گزرے گی جہاں 2 روز قبل فلسطینیوں اور صہیونی آباد کاروں کے درمیان تصادم  میں کئی فلسطینی زخمی ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزقابض صہیونی ریاست اسرائیل میں صہیونی شر پسند عناصر کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں پرانے شہر سے یہودی  پرچم بردار ریلی کیلیے درخواست جمع کرادی گئی ہے جس کے بعد القدس میں فلسطینیوں اور صہیونی آبادکارں کے درمیان پہلے سے جاری کشیدگی میں اضافے  کا شدید خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

صہیونی پولیس کے مطابق  اسرائیلی دائیں بازو کی مذہبی جماعت کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ(کینسٹ) ایتمار بن گویر نے اپنے حامیوں کو مقبوضہ بیت المقدس میں مغرب کے وقت جمع ہونے کی دعوت دی ہےجس میں صہیونی خودمختاری کے حوالے سے پروگرام منعقد کیے جائیں گے اور مارچ کا اہتمام ہوگا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ صہیونی آبادکاروں کی پرچم بردار مارچ الاسباط دروازے کے قریب اس جگہ سے گزرے گی جہاں 2 روز قبل فلسطینیوں اور صہیونی آباد کاروں کے درمیان تصادم  میں کئی لوگ زخمی ہوئے جبکہ قابض فوج نے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کیا تھا۔

Tags: ایتمار   بن گویرپرچم ریلیصہیونی آبادکارقابض صہیونی ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.