• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی کانگریس رکن کی مسجد اقصیٰ پرصہیونی حملے کی مذمت

بدھ 20-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی کانگریس رکن کی مسجد اقصیٰ پرصہیونی حملے کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) میری نیومین نے جوبائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ "اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ مسلمانوں کے خلاف صہیونی حملوں میں امریکی ہتھیاروں کا استعمال نہ ہو۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ‘میری نیومین ‘ نے قبلہ اول پر صہیونی اشتعال انگیز دھاوؤں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ "دنیا بھر کے مسلمانوں، یہودیوں اور عیسائیوں کے لیے مقدس ترین مہینہ ہے اس مقدس مہینے میں، ہمیں امن اور افہام و تفہیم کے لیے دعا کرنی چاہیے۔”

انھوں نے کہا کہ مقدس مہینے "رمضان المبارک کے دوران صہیونی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مسجد اقصیٰ  پر حملے کی شدید الفاظ میں  مذمت کرتی ہوں جس میں 150 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے انھوں نے کہا کہ "اسرائیلی حکومت کو بڑھتے ہوئے تناؤ کو کم کرنا اور پرامن فلسطینیوں کو اپنی مرضی کے مطابق عبادت کرنے کی آزادی دینی چاہیے۔

کانگریس کی خاتون رکن  نے مزید  کہا کہ وہ "جوبائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کرتی ہیں کہ وہ خطے میں مزید کشیدگی کو روکنے کے لیے اپنے اختیار میں ہر سفارتی راستہ استعمال کرے، اس بات کو یقینی بنائے کہ اس یا کسی دوسرے حملے کے لیے امریکی ہتھیاروں کا استعمال نہ ہو، اور فلسطینیوں کے لیے پائیدار امن کو برقرار رکھنے کے لیے کام کریں۔

Tags: امریکی کانگریسٹوئٹرجوبائیڈن انتظامیہرمضان المبارکصہیونی حملےمذمتمسجد اقصیٰمیری نیومین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.