• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں قید فلسطینی کی بھوک ہڑتال 46 ویں روز میں داخل 

منگل 19-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں قید فلسطینی کی بھوک ہڑتال 43 ویں روز میں داخل 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی جیل کی کلینک  رملہ  میں صحت کی بدترین صورت حال سے دوچار فلسطینی قیدی گذشتہ 46 روز سے  صرف پانی پرزندہ ہے جس کے باعث اس کا وزن 16 کلو گرام سے بھی کم رہ گیا ہے۔

مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والےاسیر خلیل عوادہ نے صہیونی زندانوں میں اپنی  غیر قانونی قید کے خلاف 46 ویں روز بھی احتجاجی بھوک ہڑتال کو رہائی سے قبل ٹکم کر نے سے انکار کر دیا ہے جس کے باعث اسیر کی حالت مزید خرابی کی جانب گامزن ہے۔

اسرائیلی جیل کی کلینک رملہ میں صحت کی بدترین صورت حال سے دوچار فلسطینی قیدی خلیل عوادہ  شدید سر درد، تھکاوٹ اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں اور گذشتہ 46 روز سے صرف پانی پرگزارا کر نے کے باعث ان کا وزن 16 کلو گرام سے بھی کم رہ گیا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی شہری خلیل عوادہ ان  60 آزادی پسنداسیران میں سے ایک ہیں جنہوں نے صہیونی عقوبت خانوں میں دن رات  اذیتیں جھیل کر رہائی حاصل کرنے کے لیے گذشتہ سال سے غیر قانونی انتظامی حراست  کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی تھی البتہ اس وقت صہیونی جیلوں میں 530 سے ​​زائد فلسطینی شہری  اسرائیل کی انتظامی حراست کے تحت نظر بند ہیں۔

Tags: الخلیلبھوک ہڑتالصہیونی جیلفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.