• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صہیونی ریاست میں فلسطینی اپنے گھرکی مسماری پر مجبور

پیر 18-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صہیونی ریاست میں فلسطینی اپنے گھرکی مسماری پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہری نے بتایا کہ صہیونی بلدیہ نے مکان کی مسماری کی کئی ہزار شیکل کی خطیر رقم  جرمانے کے طور پر فلسطینی کو ادا کر نے پر مجبور کیا جس سے بچنے کے لیےشہری  نے اپنے گھر کو خود ہی منہدم کرنے کی حامی بھری۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی قابض حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں وادی الجوز کے مقام پر صہیونی بلدیاتی ادارے نے فلسطینی شہری علاء صندوقہ کے آبائی گھرکے کاغذات کی موجودگی میں مکان کو غیر قانونی قرار دے دیا جس کے نتیجے میں فلسطینی کو حکم جاری کیا گیا ہے کہ وہ جلد از جلد اپنے گھر کو خود ہی مسمار کر دے۔

مکان کے حقیقی مالک علاء صندوقہ  نے بتایا کہ صہیونی بلدیہ   نے ان کے مکان  کو بھاری بلڈوزروں کے ذریعے گرانے کے احکامات جاری کیے تھے جس کا خرچ بھی کئی ہزار شیکل کی صورت میں  جرمانے کے طور پر فلسطینی شہری  کو ہی ادا کر نا ہوتے،مسماری کی اس خطیر رقم سے بچنے کے لیے فلسطینی نے اپنے گھر کو خود ہی منہدم کر نے کی حامی بھری اوراب 8 افراد پر مشتمل یہ خاندان کھلے اسمان کے نیچے زندگی بسر کر نے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔

Tags: صہیونی بلدیہصہیونیئزمفلسطینیمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطینوادی الجوز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.