• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی قابض فوج کی فلسطینی علاقوں میں پرتشدد چھاپہ مارمہم جاری 

ہفتہ 16-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی قابض فوج کی فلسطینی علاقوں میں پرتشدد چھاپہ مارمہم جاری 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے متعدد فلسطینیوں کو براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے باعث 4 شہری جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار چکےہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز بھی اسرائیل کی غاصب فورسز نے مقبوضہ فلسطین کے متعدد علاقوں میں بے گناہ فلسطینیوں کے اغوا کیلیے چھاپہ مار مہم جاری رکھی اور اس  دوران بیت دجن اور کفر قدوم سمیت کئی اور علاقوں میں فلسطینی باشندوں پر وحشیانہ تشدد کیا اور  ان پر براہ راست فائرنگ  کی خبریں موصول ہوئیں۔

صہیونی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 20 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں جنہیں  شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا ہے جبکہ ان 16 سے زائد افراد کوحراست میں لیا جاچکا ہےجن میں زیادہ تر نوجوان  شامل ہیں۔

Tags: بیت دجنچھاپہ مار مہمصہیونی فوجصہیونی قابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.