• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ، زخمی فلسطینی بچہ ہسپتال میں دم توڑ گیا

ہفتہ 16-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ، زخمی فلسطینی بچہ ہسپتال میں دم توڑ گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کی گولیوں سے بری طرح زخمی فلسطینی بچے کو بچانے کی ڈاکٹرز نےبھرپور کوشش کی تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےبچہ آج صبح ہسپتال میں چل بسا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے علاقے جنین میں شمال مغربی حصے میں کفر دان میں  قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری محاصرے کے دوران اندھا دھند  فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات تھیں،زخمیوں میں  ایک 17 سالہ فلسطینی بچہ شوکت کمال عابد تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ صہیونی فوج کی  گولیوں سے بری طرح زخمی فلسطینی بچے بچانے کی ڈاکٹرز کی بھرپور کوشش کے باوجود بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےآج صبح ہسپتال میں  چل بسا۔

قابض فوج کے جنین میں اس پر تشدد حملے میں اب تک 19 فلسطینی  زخمی ہوئے ہیں جبکہ درجنوں کو صہیونی فوجیوں نے گھروں سے گرفتار کر کے نامعلوم تفتیشی مراکز میں منتقل کر دیا ہے۔

Tags: جنینشہید فلسطینی بچہصہیونی فوجفلسطینی وزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.