• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن کے کھلاڑی کابھی صہیونی حریف کے ساتھ کھیلنے سے انکار

منگل 12-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اردن کے کھلاڑی کابھی صہیونی حریف کے ساتھ کھیلنے سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف آواز اٹھانے والی تنظیموں نےاردنی کھلاڑی کے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کا بھرپورخیر مقدم کیاہے اور کھلاڑی کے اس بہادرانہ مؤقف کی تعریف کی ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کی جاری کر دہ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں دبئی میں ورلڈ فینسنگ چیمپئن شپ برائے یوتھ اینڈ جونیئرز کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں حصہ لینے والے اردن کے کھلاڑی ایاس الزمر نے اسرائیل کابائیکاٹ کرتے ہوئے اس وقت چیمپئن شپ سے اپنی علیحدگی کا اظہار کر دیا جب انہیں بتایا گیا کہ ان کے ساتھ مقابلے کیلیے قابض صہیونی ریاست کا کھلاڑی بطور حریف  کھیلے گا۔

فلسطینی جماعتوں کے علاوہ دیگر فلسطینیوں کی حمایت کر نےاور اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف آواز اٹھانے والی تنظیموں کی جانب سے اردنی کھلاڑی کے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ  کا  بھرپورخیر مقدم کیا گیا ہے اور کھلاڑی کے اس بہادرانہ مؤقف اور اصول پسندی کی تعریف کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اردن کے الزمر کی صہیونی حریف کے ساتھ کھیل سے  دستبرداری کویتی فینسنگ ٹیم کے کھلاڑی محمد الفضلی کے دبئی میں ہونے والی ورلڈ فینسنگ چیمپئن شپ سے دستبردار ہونے کے صرف ایک ہفتے بعد ہوئی ہے دونوں کھلاڑیوں نے فلسطینیوں پرجاری  صہیونی مظالم کے خلاف اسرائیلی کھلاڑی کا بائیکاٹ کی جس کی سوشل میڈیاسارفین نے بہت پزیرائی کی ہے۔

Tags: اردنبائیکاٹصہیونی حریفکویتمتحدہ عرب اماراتورلڈ فینسنگ چیمپئن شپ برائے یوتھ اینڈ جونیئرز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.