• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال41 ویں روزمیں داخل

منگل 12-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سےرہائی کیلیے 1 ماہ سے جاری فلسطینی کی بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار فلسطینی کو ان کی بھوک ہڑتال سے باز رکھنے کیلیے قابض جیل انتظامیہ نے رملہ کلینک منتقل کرنے سے قبل جبری طور پر دوسرے قیدیوں سے الگ تھلگ ایک کوٹہری میں ڈال دیا تھا.

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شہر الخلیل کے رہائشی فلسطینی قیدی خلیل عوادہ نے قابض صہیونی ریاست کی جیلوں میں بغیر کسی جرم یا الزام کے 18 ماہ سے قید اپنی غیر قانونی حراست کو  مسترد کر تے ہوئے احتجاجی بھوک ہڑتال کا اعلان کیا تھا جو اب41 ویں روزمیں داخل ہو چکی ہے تاہم صحت کی شدید حالت کے باعث صہیونی رملہ جیل کے کلینک میں منتقل کیے گئے فلسطینی قیدی نےرہائی  سے قبل اس جاری بھوک ہڑتال کو ختم کرنے سے انکا رکر دیا ہے۔

مزید اطلاعات کے مطابق اگست 2021 میں صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتار فلسطینی کو ان کی بھوک ہڑتال سے باز رکھنے کیلیے قابض جیل انتظامیہ نے رملہ کلینک منتقل کرنے سے قبل جبری طور پر دوسرے قیدیوں سے الگ تھلگ ایک کوٹہری میں ڈال دیا تھا جہاں ہوا اور روشنی جیسی بنیادی ضروریات  بھی نہ ہونے کے برابر پوری ہو رہی تھیں جس کے باعث اسیر کی حالت بتدریج بگڑتی گئی اور لامحالہ صہیونی فوج کو انہیں جیل کےکلینک منتقل کر نا پڑا۔

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ روا رکھا جانے والا سلوک بین الاقوامی قانون کی مکمل طور پر خلاف ورزی ہے جس کے لیے مقبوضہ فلسطین میں عوام اور سماجی کارکنان کی جانب سے اسیر  کے حق میں احتجاجی مظاہروں کا سلسل جاری ہے قیدیوں کی  اس غیر قانونی حراست کے خاتمے کے لیے بھرپور آواز اٹھائی جارہی ہے۔

Tags: الخلیلبھوک ہڑتالصہیونی جیلصہیونی فوجفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.