• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالتوں کے خلاف فلسطینی اسیران کے بائیکاٹ کو102 روزبیت گئے

منگل 12-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالتوں کے خلاف فلسطینی اسیران کے بائیکاٹ کو102 روزبیت گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسیران نے کہا کہ صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاریوں اور اسرائیل کی فوجی عدالتوں کے خلاف بائیکاٹ کا یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رکھا جائے گا جب تک قیدیوں کی رہائی کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی  جیلوں میں بغیر کسی جرم یا الزام کے  قید کی صعوبتیں  جھیلنے والے فلسطینیوں  کی جانب سے اسرائیلی فوجی عدالتوں کے خلاف جاری احتجاجی بائیکاٹ کا سلسلہ102 روزگزر جانے کے بعد بھی جاری ہےجبکہ 500 کے قریب احتجاجی بائیکاٹ کا حصہ بننےوالے فلسطینی اسیران کی جانب سے اپنے مطالبات کی منظوری تک اس احتجاج کو ختم کر نے سے انکار کر دیا گیاہے۔

فلسطینی اسیران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج کے ہاتھوں بلا جوازاور غیر قانونی  گرفتاریوں کے خلاف جاری قیدیوں کا یہ احتجاج اسرائیلی عدالتوں کے خلاف ہے جہاں غیر منصفانہ طور پر فیصلوں اور فلسطینیوں کی پیشیوں میں بغیر کسی وجہ کے توسیع کر دی جاتی ہے جس کے نتیجے میں قیدی کی زندگی کے قیمتی سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزر جاتے ہیں۔

 اسیران نے مزید کہا کہ صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاریوں اور اسرائیل کی فوجی عدالتوں کے خلاف  بائیکاٹ کا یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رکھا جائے گا جب تک قیدیوں کی رہائی کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے۔

Tags: اسرائیلی عدالتیںبائیکاٹصہیونی فوجفلسطینی اسیرانمقبوضہ فلسطین میں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.