• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینی شہری کے گھرپر دھاوا اورگرفتاری

پیر 11-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینی شہری کے گھرپر دھاوا اورگرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فورسز نے فلسطینی کے گھر پر چھاپے کے دوران املاک کو شدید نقصان پہنچایا اور قیمتی اشیاء لوٹ لیں جبکہ فلسطینی کی حراست کے خلاف اہل خانہ کے احتجاج  پر انہیں بھی زدوکوب کیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہری ناظم الریماوی کے گھر پربلا جواز چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ان کے خاندان کے سامنے انہیں وحشیانہ تشدد کیا اور فوجی گاڑی میں ڈال کرنامعلوم تفتیشی مقام پر منتقل کر دیا۔

قابض فورسز نے فلسطینی کے گھر پر چھاپے کے دوران املاک کو شدید نقصان پہنچایا اور قیمتی اشیاء لوٹ لیں جبکہ فلسطینی کی حراست کے خلاف اہل خانہ کے احتجاج پرانہیں بھی زدوکوب کیا۔

مقبوضہ فلسطین میں رمضان المبارک کے آغاز سے روزانہ کی بنیاد پر فلسطینی علاقوں میں صہیونی افواج کی پر تشدد چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں اوراب تک متعدد افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔

Tags: رمضان المبارکصہیونی فوجفلسطینی شہریگرفتاریمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.