• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

وادئ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری، مزید 2 نوجوان شہید کردیےگئے

ہفتہ 09-04-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
وادئ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری، مزید 2 نوجوان شہید کردیےگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) دہشت گردانہ کارروائی کے دوران حسب معمول بھارت کی قابض انتظامیہ کی جانب سے علاقے کی حقیقی صورت حال کو دنیا سے چھپانے کیلیے انٹرنیٹ سروس کو بند کردیا گیا۔

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق  گذشتہ روز ایک بار پھر بھارت  کے دہشت گرد فوجیوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جنوبی اضلاع اسلام آباد اور کولگام میں انتقامی کارروائی کا نشانہ بناکر 2 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔

کرپورٹ کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع اسلام آباد میں بیج بہاڑہ کے علاقے سریگفوارہ میں نثار احمد کو محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کردیاجبکہ ضلع کولگام کے علاقے ڈی ایچ پورہ میں ایک اور فوجی آپریشن کی آڑ میں قابض مسلحہ اہلکاروں نے دوران تلاشی ایک اور نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

حسب معمول بھارت کی قابض انتظامیہ نے علاقے کی حقیقی صورت حال کو دنیا سے چھپانے کیلیے انٹرنیٹ سروس کو بند کردیا ہےجس کے بعد آخری اطلاعات آنے تک ان  علاقوں میں بھارتی فوج کی پر تشدد کارروائی جاری تھی۔

یاد رہے کہ نئے سال کے آغاز سے ہی جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے مظالم کا سلسلہ تیز کردیا ہے اورصرف 1 ماہ میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد12 سے زائد ہوگئی ہے جبکہ 5 اگست 2019 سے اب تک 560 سے زائد کشمیریوں کو شہید کردیا گیا ہے۔

بشکریہ: کشمیر میڈیا سروس

Tags: انٹرنیٹ سروسبھارتی بربریتبیج بہاڑہضلع اسلام آبادضلع کولگامنوجوان شہیدوادئ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.