• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی فلسطینی حملوں کی مذمت پر صدرعباس پرکڑی تنقید

ہفتہ 09-04-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس کی فلسطینی حملوں کی مذمت پر صدرعباس پرکڑی تنقید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حازم قاسم نے کہا کہ صدر عباس نے تل ابیب میں فلسطینی شہری کے حملے میں تین صہیونیوں کی ہلاکت کی مذمت کرکے اسرائیل کی خدمت بجا لانے کی کوشش کی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سےایک بیان میں فلسطینی صدر محمود عباس کے قابض اسرائیلی ریاست کے خلاف فلسطینیوں کے چند روز میں انفرادی مزاحمتی حملوں کی مذمت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے اسرائیلی بیانیے پر چلنے سے تشبیہ دیا ہے۔

حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ صدر محمود عباس نے تل ابیب میں فلسطینی شہری کے حملے میں تین صہیونیوں کی ہلاکت کی مذمت کرکے اسرائیل کی خدمت بجا لانے کی کوشش کی ہےجبکہ اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کی مخالفت کرکے مزاحمت اور تحریک آزادی کے حوالے سے قوم کے اجتماعی مؤقف سے انحراف کیاہے۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں آئے روز فلسطینیوں کو شہید کیا جارہا ہے جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری بھی جوابی حملوں سےاپنی جانیں دے کر  صہیونیوں  کی نیندیں حرام کر رہے ہیں اور فلسطینی مزاحمتی جماعتیں اسے   جوابی ردعمل قرار دے رہے ہیں تاہم تل ابیب میں ایک فدائی حملے پر ردعمل دیتے ہوئے صدرعباس نے حملے کی مذمت کی جس پرصہیونی  وزیر دفاع بینی گینٹز کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کےمؤقف کا  خیرمقدم کیا گیا ہے۔

Tags: اسلامی مزاحمتی تحریکحماستل ابیبتنقیدحازم قاسمصدر عباسفلسطینی حملے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.