• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی مسجد پرفائرنگ، نمازی زخمی

جمعہ 08-04-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم
0
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی مسجد پرفائرنگ، نمازی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض بھارتی اہلکاروں نےنمازیوں کو روکا اور انہیں عبادت کی بجائے تصویریں بنوانے پر مجبور کیا ،شہریوں کے انکار پر قابض فوج نے اسلحے کی طاقت کا استعمال کر تے ہوئے روضے داروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم سے کم 18 نمازی شدید زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسلمانوں کے خلاف اپنی انتقامی کارروائی کرتے ہوئے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں عبادرت کے لیے مسجد میں پہنچنے والے  کشمیریوں کو اس وقت براہ راست گولیوں کا نشانہ بنایا جب مسجد میں داخل ہونے والے کشمیری مسلمانوں نے قابض فوج کی انکی   بلا جواز تصویریں بنوانے کے جبری احکامات کو ماننے سےانکار کیا۔

قابض بھارتی اہلکاروں نےنمازیوں کو روکا اور انہیں عبادت کی بجائے تصویریں بنوانے پر مجبور کیا ،شہریوں کے انکار پر قابض فوج نے اسلحے کی طاقت کا استعمال کر تے ہوئے روضے داروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم سے کم 18 نمازیوں کو شدید زخمی کر دیا جنہیں اپنی مدد آپ کے تحت کشمیریوں نے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

دوسری جانب قابض بھارتی فوج نے ضلع بارہ مولہ ،سرینگر ،شوپیاں میں بھی اسی قسم کی ریاستی دہشت گردی کی پر تشدد چھاپہ مار کارروائیوں میں  کشمیری باشندوں کے گھروں میں داخل ہو کر انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور قیمتی اشیاء لوٹ لیں، جبکہ بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کوایک عمارت کی خرید و فروخت کے سلسلے میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بینک کی جانب سےکیس کی  پوچھ گچھ کا آغاز کر دیا ہے۔

Tags: بھارتی فوجضلع کپواڑہعمر عبداللہمسجد پر فائرنگمقبوضہ کشمیرہندواڑہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.