• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست میں 24 سال بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ

جمعرات 07-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست میں 24 سال بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع نے بتایا کہ مارچ میں ایک بچی میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ مقبوضہ بیت المقدس میں اب تک 6 غیر علامتی کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں یہ تمام افراد غیر ویکسینیٹڈ تھےاہم بات یہ ہے کہ اسرائیل کے  مزید 3 شہروں یہ وائرس پایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں 3 دہائیوں بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ کیا گیا جس کے بعد پولیو ویکسی نیشن مہم کا آغاز کردیا گیاہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ مارچ میں ایک بچی میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ مقبوضہ بیت المقدس میں اب تک 6 غیر علامتی کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں یہ تمام افراد غیر ویکسینیٹڈ تھےاہم بات یہ ہے کہ اسرائیل کے  مزید 3 شہروں یہ وائرس پایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی ریاست میں 1957 میں پولیو کے خلاف ویکسینشن کا آغاز کیا گیا تھاجبکہ اس سے قبل اس بیماری کا آخری کیساسرائیل میں  1988 میں رپورٹ ہوا تھا عالمی وباء کوروناکا مقابلہ کرتی دنیا کے ساتھ اس سنگین صورت حال میں اسرائیل میں پولیوں کے کیس نے تشویش کی لہر دوڑادی ہے۔

اسرائیلی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یہ ایک چھوٹا کیس ہوسکتا ہے لیکن ہمیں اسے بہت شدید سمجھنا چاہیےاور یہ آئندہ  بحران کا سبب بن سکتاہے۔

Tags: اسرائیل صہیونی ریاستاسرائیلی وزارت صحتپولیوعالمی وباء کورونامقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.