• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سےرہائی کیلیے 1 ماہ سے جاری فلسطینی کی بھوک ہڑتال

منگل 05-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سےرہائی کیلیے 1 ماہ سے جاری فلسطینی کی بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایک ماہ سے صرف پانی پر گزارہ کر نے کے باعث فلسطینی قیدی انتہائی نقاہت کا شکار ہےجبکہ  صہیونی جیل انتظامیہ نے اسے قید تنہائی میں ہوااور روشنی جیسی بنیادی سہولتیں بھی چھین لی ہیں۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے عقوبت خانوں میں 18 ماہ سے قید فلسطینی اسیر  خلیل عوادہ نےاپنی انتظامی قیدکی غیر قانونی پالیسی کے تحت حراست  کو مسترد کر تے ہوئےایک ماہ گرز جانے کا باوجود رہائی تک  احتجاجی بھوک ہڑتال جاری رکھنے کافیصلہ کیا ہے جس کےنتیجے میں خلیل عوادہ صحت کی شدید مشکلات سے دوچار ہے اور قابض جیل روں نے عوادہ  کی بھوک ہڑتال کے خاتمے کیلیے ان پر مزید سختیاں کرنی شروع کردی ہیں۔

مزید اطلاعات کےمطابق ایک ماہ سے کھانے کے بغیر  صرف پانی پر گزارہ کر نے کے باعث فلسطینی قیدی انتہائی نقاہت کا شکار ہےاس کے باوجود صہیونی انتظامیہ نے اسے قید تنہائی میں ڈال دیا ہے جہاں ہوا اور روشنی جیسی بنیادی سہولتیں بھی اسیر سے  چھین لی گئی ہیں۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینیقابض صہیونی ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.