• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عہدیداران کا سوڈان کا خفیہ سرکاری دورہ

منگل 05-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی عہدیداران کا سوڈان کا خفیہ سرکاری دورہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سوڈان میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد سے ان چھ مہینوں میں قابض صہیونی ریاست اسرائیل کا یہ اپنی نوعیت کا تیسرا دورہ ہے  جبکہ البرہان کے ایلچی نے گذشتہ  فروری میں اسرائیل کا دورہ کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے اعلیٰ سرکاری وفد نے گذشتہ ہفتے سوڈان کا دورہ کیا اورخرطوم میں سوڈان کے میجر جنرل عبدالفتاح البرہان کی موجودگی میں فوجی قیادت سے خصوصی ملاقات کیاور کچھ خفیہ سیاسی امور پر تبادلہ خیا ل کیا۔

صہیونی ریاست اور سوڈان  کے درمیان اس ملاقات کو خفیہ رکھا گیا ہے تاہم ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق صہیونی وفد نے سوڈانی فوجی قیادت کے ساتھ علاقائی سلامتی اوردونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے استحکام کےساتھ ساتھ سیکورٹی، انٹیلی جنس اور فوجی تعاون سے متعلق بات چیت کی۔

واضح رہے کہ سوڈان میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد سے ان چھ مہینوں میں قابض صہیونی ریاست اسرائیل کاسوڈان کا یہ اپنی نوعیت کا تیسرا دورہ ہے جبکہ البرہان کے ایلچی نے گذشتہ  فروری میں اسرائیل کا دورہ کیا تھا۔

جنوری 2021 میں، سوڈان ان عرب ممالک کی فہرست میں شامل ہوا جنہوں نےقابض صہیونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرتے ہوئے اس کے ساتھ تعلقات استوار کیے تھے۔ ان ممالک میں متحدہ عرب امارات، بحرین اور مراکش شامل ہیں۔

Tags: ابراہیم اکارڈخرطومسوڈانقابض ریاست اسرائیلمیجر جنرل عبدالفتاح البرہان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.