• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت: 1 صحافی سمیت 2 نوجوانوں کی  شہادت

جمعرات 31-03-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت: 1 صحافی سمیت 2 نوجوانوں کی  شہادت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی فورسز نے کشمیری صحافی رئیس احمد بھٹ اور نوجوان کو تلاشی اور محاصرے کی بلاجواز کارروائی  کی آڑ میں اہل علاقہ کو ہراساں کیا اور نہتے شہریوں کو فائرنگ کر کے  کی شہید کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بھارت کی جانب سے اقوام عالم کی بھر پور مذمت کے باوجود ریاستی دہشت گردی کا نہ رکنے والا سلسلہ تاحال جاری ہے جس کا نشانہ بناکربھارتی فورسز نے سری نگر سے تعلق رکھنے والے 1 کشمیری صحافی سمیت 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔

بھارتی فورسز نے کشمیری صحافی رئیس احمد بھٹ اور نوجوان کو تلاشی اور محاصرے کی بلاجواز کارروائی  کی آڑ میں اہل علاقہ کو ہراساں کیا اور نہتے شہریوں کو فائرنگ کر کے کی شہید کردیا۔

ایک سروے رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج مقبوضہ وادی میں 1989ء سے اب تک 20 صحافیوں کو شہید کر چکی ہےجبکہ عام کشمیری نوجوانوں کی شہادتوں کے ان گنت واقعات  رپورٹ کیے جا چکے ہیں۔

Tags: بھارتی جارحیتبھارتی فورسزسری نگرصحافی شہیدکشمیری نوجوان شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.