• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شیخ عبداللہ بن زائد النہیان کا اسرائیل کا پہلاسرکاری دورہ

پیر 28-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شیخ عبداللہ بن زائد النہیان کا اسرائیل کا پہلاسرکاری دورہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن کے حصول، سلامتی، استحکام،ترقی اور خوشحالی کے لیے خطے کے عوام کی امنگوں کو پورا کرنے کے لیے ابراہیمی امن معاہدے پرعملدرآمد جاری رکھنے کی اہمیت کا اعادہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے قابض ریاست اسرائیل کے سرکاری دورےپر پہلی مرتبہ اسرائیل پہنچ کراپنے ہم منصب وزیر خارجہ یائر لیپد سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں وزراء خارجہ نے باہمی مفاد کے امور اور یوکرین بحران سمیت تازہ ترین علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاساتھ ہی دونوں ملکوں کے مابین تعلقات معمول پر لانے والے معاہدہ ابراہیمی کے نتیجے میں حاصل ہونے والے مستقبل کے ثمرات پر بات چیت کی۔

وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن آل نہیان نے کہا کہ ہم دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور مختلف سطحوں پر اپنی ترقیاتی شراکت داری کو بڑھانے کے خواہاں ہیں اورمزید  ترقی کیلیے دونوں ممالک اپنے لوگوں اور خطےکے خوشحال مستقبل کے لیے مل کر کام کر رہی ہیں۔

خیال رہے کہ اماراتی وزیرخارجہ اس وقت قابض ریاست اسرائیل میں امریکہ، بحرین، مراکش، مصر اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ایک اہم سربراہی اجلاس میں شرکت کیلیے پہنچے ہیں جس کی میزبانی اسرائیل  کر رہا ہے۔

Tags: اسرائیلسرکاری دورہشیخ عبداللہ بن زائد النہیانمتحدہ عرب اماراتمعاہدہ ابراہیمیوزیر خارجہ یائر لیپد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.