• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے نئی ٹیکنالوجی سے فلسطینیوں کی جاسوسی شروع کردی

ہفتہ 26-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے نئی ٹیکنالوجی سے فلسطینیوں کی جاسوسی شروع کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) جو صہیونی اہلکار روزانہ کی بنیا دپر فلسطینیوں کی یہ تفصیلات فراہم کر نے میں ناکام رہا، محکمے کی جانب سے اس کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا اورٹارگٹ پورا ہونے تک ڈیوٹی ٹائمنگ بڑھانے کی سزا دی جائے گی۔

حالیہ دنوں میں قابض اسرائیلی  فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اپنے فوجیوں کو احکامات جاری کیے کہ کوئی بھی فوجی روزانہ 50 فلسطینیوں کی تفصیلات اور تصاویر جمع کرے اور انہیں فلسطینی فوجی نگرانی کے نظام "بلیو وولف” میں فراہم کرے۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کےمطابق صہیونی فوجی ادارے میں مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی شہریوں  کے ساتھ انتقامی کارروائیوں میں شدت لانے کیلیے اب ایک دن میں پچاس سے زائد شہریوں کی تصاویر اور تفصیلات اکھٹا کرنے کی مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس میں شناختی کارڈ نمبر، عمر، جنس، رہائشی پتہ، گاڑی کا نمبر، دوسرے لوگوں کے ساتھ تعلقات48 اراضی میں کام کی پوزیشن کے ساتھ صہیونی فوج کے ساتھ برتاؤ کے تاثرات شامل ہونگے۔

مزید تفصیلات کے مطابق فلسطینیوں کے خلاف صہیونی فوج کی اس مہم کا نام جس میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے "بلیو وولف” رکھا گیا ہے یہ ایسے موبائل فونز پر کام کرتی ہے جو سبز، پیلے اور سرخ رنگوں میں چمکتے ہیں تاکہ فوجیوں کو خبردار کیا جا سکے کہ جس شخص کی شناخت ہو گئی ہے اسے گرفتار کیا جائے یا نہیں۔

اس مہم میں جو صہیونی اہلکار روزانہ کی بنیا دپر فلسطینیوں کی یہ تفصیلات فراہم کر نے میں ناکام رہا،محکمے کی جانب سے اس کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے  گا اورٹارگیٹ پورا ہونے تک ڈیوٹی ٹائمنگ بڑھانے کی سزا دی جائے گی۔

Tags: اسرائیل قابض ریاستبلیو وولفصہیونی فوجمقبوضہ مغربی کنارہنئی ٹیکنالوجی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.