• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں، بچے سمیت 3 فلسطینی زخمی

جمعرات 24-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں، بچے سمیت 3 فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) طبی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوج کی گولیوں سے فلسطینی بچے کی آنکھ متاثر ہوئی ہے اور اسے طبی امداد دی جارہی ہےجبکہ دیگر زخمیوں کو بھی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی قابض فوج نے رام اللہ کے مغرب میں بیت لقیا قصبے میں ایک آٹو پارٹس کی دکان پر چھاپہ مار کر بغیر کسی جرم فلسطینی دکاندا  ر کو تشدد کا نشانہ بنایااور گرفتار کر کے نامعلوم مقامپر منتقل کر دیاجس کے بعد علاقہ مکینوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

صہیونی فوج نے فلسطینیوں پربھاری مقدار میں آنسو گیس کے شیل پھینکے جس کے نتیجے میں درجنوں شہری  دم گھٹنے کی شکایت سے بے ہوش ہو گئے جبکہ قابض فوج کی براہ راست ربر کے خول میں لپٹی دھاتی گولیوں سے ایک بچے سمیت تین فلسطینی زخمی ہو گئے۔

طبی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوج کی گولیوں سے فلسطینی بچے کی آنکھ متاثر ہوئی ہے اور اسے طبی امداد دی جارہی ہےجبکہ دیگر زخمیوں کو بھی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Tags: بیت لقیا قصبہجھڑپیںرام اللہصہیونی فوجفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.