• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنگ سے پریشان یوکرینی اہلیہ اپنے شوہر کے وطن فلسطین پہنچ گئی

جمعرات 24-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
جنگ سے پریشان یوکرینی اہلیہ اپنے شوہر کے وطن فلسطین پہنچ گئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وکٹوریہ سیدام کا کہنا ہے کہ مشکل  صورت حال میں ہمیں  یوکرین اور روس کے حملے کے بعد پر امن زندگی گزارنے کے لیے اپنے شوہر کے آبائی وطن فلسطین منتقل ہونا پڑا ہےلیکن یہاں کہیں امن نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین سے کئی سال قبل تعلیم کے لیے یوکرین کے شہر کیئف جانے والے فلسطینی شہری ابراہیم سیدام جو یوکرینی خاتون سے شادی کر نے کے بعد وہیں سکونت پزیر تھے اچانک روس کی جانب سے جنگی  تباہکاریوں کے باعث واپس آبائی وطن مقبوضہ فلسطین منتقل ہوگئے جس کے باعث ان کی اکیس سالہ اہلیہ   وکٹوریا سیدام صہیونی جارحیت  کے کھلے عام متعدد واقعات سے دلگرفتہ اور پریشان ہے اور ان کا کہنا ہے کہ فلسطین میں مظالم روزانہ کا معمول بن چکے ہیں اور امن کانام اب صرف کتابوں میں دکھائی دیتا ہے۔

وکٹوریہ سیدام کا کہنا ہے کہ مشکل  صورت حال میں ہمیں  یوکرین اور روس کے حملے کے بعد پر امن زندگی گزارنے کے لیے اپنے شوہر کے آبائی وطن فلسطین منتقل ہونا پڑا ہےلیکن یہاں کہیں امن نہیں ہے ہم  ایک دن ضرور اپنے وطن یوکرین واپس جائیں گے۔

Tags: روس یوکرین جنگصہیونیئزمکیئفمقبوضہ فلسطینیوکرین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.