• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

القسام بریگیڈ کے کمانڈر ابوخلیفہ بدستور عباس ملیشیا کی حراست میں

بدھ 28-07-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_mohamed-abu-khalifa-one-of-the-prominent-leaders-of-al-qassam-brigades-in-jenin-refugee-camp

مغربی کنارے میں صدر محمود عباس کے زیرکمانڈ سیکیورٹی فوررسز کی طرف سے گرفتار کیے گیے القسام بریگیڈ کے کمانڈر اور حماس کے اہم راہنما محمد اسعد ابو خلیفہ کو بدستور حراست میں رکھا گیا ہے. ابوخلیفیہ 40 ماہ اسرائیلی جیل میں رہ کر دو ہفتے قبل رہا ہو ئے تھے اور اس کے بعد انہیں عباس ملیشیا کے بغیر کسی الزام اور سبب بتائے انہیں گرفتار کر لیا تھا. ان کی عباس ملیشیا کی جیل میں اسیری اب چھٹے روز میں داخل ہو گئی ہے. عباس ملیشیا نے گذشتہ ہفتے کے روز رام اللہ میں ابوخلیفہ کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں زد و کوب کیا تھا . حملے کے دوان عباس ملیشیا نے انہیں کہا کہ وہ خود کو سیکیورٹی حکام کے دفتر میں پوچھ گچھ کے لیے پیش کریں. اس کارروائی کے دوران عباس ملیشیا نے ان کا ذاتی شناختی کارڈ اور کچھ دیگر دستاویزات بھی قبضے میں لے لی تھیں تاہم بعد ازاں وہ ان کے گھر واپس کر دی گئیں. یاد رہے کہ اسعد ابو خلیفہ حماس کے ان راہنماٶں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے تحـریک آزادی فلسطین کے دوران کم عمری ہی سے صہیونی جیلوں میں قید کاٹنا شروع کی. وہ اب تک اپنی زندگی کے 17 سال صہیونی جیلوں میں گذار چکے ہیں. مختلف ادوار میں گرفتار ہونے کے بعد انہیں مقبوضہ فلسطین کے "بتاخ تکفا”. ملبس اور الجملہ نامی بدنام تفتیشی مراکز اور ٹارچر سیلوں میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے. تشدد کے دوران ان پر مسلسل دباٶ ڈالا جاتا رہا ہے کہ وہ اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو تسلیم کر لیں. تاہم وہ اپنے موقف پر قائم رہے اور اسرائیلی تفتیش کاروں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.