• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رام اللہ میں صہیونی آبادکاروں  کے  ہاتھوں فلسطینیوں کی درجنوں گاڑیاں تباہ 

بدھ 23-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رام اللہ میں صہیونی آبادکاروں  کے  ہاتھوں فلسطینیوں کی درجنوں گاڑیاں تباہ 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے اوربیت المقدس میں 256 غیر قانونی صہیونی بستیاں ہیں جو بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی ہیں اوران میں مقیم صہیونی آبادکار ہرموقع پر فلسطینیوں کے جانی و مالی نقصانات  کی کوششوں میں مصروف رہتے ہیں۔ 

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس  میں صہیونی شر پسندوں نے رام اللہ کے شہر البیرہ میں فلسطینیوں کی ملکیتی درجنوں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی اور ان کے ٹائروں کو مکمل طور پر تباہ کردیا۔

ذرائع نے بتایا کہ صہیونی آبادکار البیرہ کے صنعتی زون میں گھس آئےاور  اس پاس کی املاک کو نقصان پہناچا نے کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے سے قبل 20 سے زائد فلسطینیوں کی ملکیتی گاڑیوں کے ٹائر کاٹ دئیے۔

خیال رہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں 256 غیر قانونی صہیونی  بستیاں ہیں جو بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی ہیں اور ان میں تقریباً 700,000 اسرائیلی آباد کار مقیم ہیں جو فلسطینی  باشندوں کے جانی ، مالی نقصانات کی کارروائیوں میں مصروف عمل رہتے ہیں، ان  پرتشدد کارروائیوں میں مار پیٹ، پتھراؤکرنا، دھمکیاں دینا، کھیتوں کو نذر آتش کرنا، درختوں اور فصلوں کو تباہ کرنا، فصلیں چوری کرنا،اور گھروں اور کاروں کو نقصان پہنچانا شامل ہیں۔

Tags: بیت المقدسرام اللہصہیونی آبادکارگاڑیاں تباہمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.