• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عراقی فضائی حدود میں صہیونی طیارے کی آمد افواہ ہے، ڈائریکٹراربیل ائیرپورٹ  

منگل 22-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عراقی فضائی حدود میں صہیونی طیارے کی آمد افواہ ہے، ڈائریکٹراربیل ائیرپورٹ  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عراقی ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر نے کہا کہ اسرائیلی طیارے  کی آمد کی  سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبریں بے بنیاد اور غیر تصدیق شدہ ہیں، اس طرح کا کوئی بھی واقعہ پیش نہیں آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزعراق کےکردستان علاقے میں اربیل جہاں ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے  چند روز قبل امریکی قونسل  اور صہیونی ریاست اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا تھا سے متعلق ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر جاری کی گئی ہیں جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ  اربیل کے ہوائی اڈے پر اسرائیلی طیارے  نے لینڈنگ کی ہے۔

اس حوالے سے اربیل ائیرپورٹ کے ڈائریکٹر احمد ہوشیار نےاپنے بیان میں  اسرائیلی طیارے کی لینڈنگ کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبریں بے بنیاد اور غیر تصدیق شدہ ہیں اور اس طرح کا کوئی بھی واقعہ پیش نہیں آیا ہے۔

احمد ہوشیار نے مزید کہا ہے کہ  عراقی فضائی حدود   سے اسرائیل کے کسی طیارے کے گزرنے کا کوئی امکان نہیں  ہے اور اسرائیلی طیارے کی لینڈنگ کے بارے میں جو تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے وہ صحیح نہیں ہے۔

Tags: اربیل ائیرپورٹصہیونی طیارےعراقعراقی فضائی حدودموساد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.