• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یوکرین جنگ میں ہولوکاسٹ سے بچ جانے والا معمر یہودی ہلاک

منگل 22-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یوکرین جنگ میں ہولوکاسٹ سے بچ جانے والا معمر یہودی ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یہودی بورس رومنشینکو  کے حوالے سے اطلاع ہے کہ یہ شخص دوسری جنگ عظیم میں ہٹلر کے ہاتھوں ہولوکاسٹ میں نازیوں کے قیدی کیمپ بوشنوالڈ سے1942 میں زندہ بچ نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق روس اور یوکرین میں جنگی معرکہ آرائی کا نشانہ بنتے ہوئے یوکرینی شہر خارکیف کے علاقے میں معمر یہودی بورس رومنشینکوکی  96 سال کی عمر میں  روسی بم حملےمیں ہلاکت کی خبر موصول ہوئی ہے۔

معمر یہودی بورس رومنشینکو  کے حوالے سے اطلاع ہے کہ یہ شخص دوسری جنگ عظیم میں ہٹلر کے ہاتھوں ہولوکاسٹ میں نازیوں کے قیدی کیمپ بوشنوالڈ سے1942 میں زندہ بچ نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا اور اس وقت سے یوکرین میں رہائش پزیر تھا تاہم ایک روز قبل روسی فوج کی بمباری  میں انکا  اپارٹمنٹ  بھی زد میں آیا اور اس طرح 96 سالہ  معمر یہودی کی  موت ہوئی۔

Tags: خارکیفقیدی کیمپ بوشنوالڈہٹلرہولوکاسٹیوکرین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.