• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے فلسطینی کی20 ماہ بعد رہائی

پیر 21-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے فلسطینی کی20 ماہ بعد رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) احمد نے صہیونی قید کے دوران  جیل انتظامیہ کی ذیادتیوں کے حوالے سے بتایا کہ صہیونی فوج  متعدد فلسطینیوں کو بغیر کسی وجہ کے تشدد کرتی ہے اور بیماری کی حالت میں انہیں کئی کئی دن طبی امداد فراہم نہیں کرتی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقےالعیسویہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان احمد عطیہ کو 20 ماہ کی قید کے بعد رہا ئی کا فیصلہ دے دیا۔

صہیونی جیل سے رہائی کے بعد احمد عطیہ  نے اپنے خاندان سے ملاقات کی اور ایک بڑے جلوس کی شکل میں انہیں ان کے گھر تک لایا گیا، اس موقع پر احمد نے صہیونی قید کے دوران جیل انتظامیہ کی ذیادتیوں کے حوالے سے بتایا کہ صہیونی فوج متعدد فلسطینیوں کو بغیر کسی وجہ کے تشدد کرتی ہے اور بیماری کی حالت میں انہیں کئی کئی دن طبی امداد فراہم نہیں کرتی جبکہ قیدیوں کو ان کے وکلاء اور خاندان سے بھی ملنے کے اجازت نہیں دی جاتی۔

قابض جیل سے رہائی پانے والے فلسطینی نے بتایا کہ 1 سال 8 ماہ کی قید میں متعدد مرتبہ جیل انتظامیہ نے احمد کو وحشیانہ تشدد کانشانہ بنایا اور تشدد کے ذریعے  فلسطینی کالعدم تنظیم سے تعلق کےجبری اعتراف پر مجبور کیا۔

Tags: صہیونی جیلصہیونی فوجفلسطینی قیدیقابض ریاست اسرائیلوحشیانہ تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.