• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی وزیر اعظم کا دورہ بھارت

پیر 21-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی وزیر اعظم کا دورہ بھارت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سال 2021اکتوبر میں اقوام متحدہ ماحولیاتی کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے  صہیونی وزیراعظم سے پہلی ملاقات میں انہیں انڈیا کے سرکاری دورے کی دعوت دی تھی۔

اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کے دفتر سے جاری ایک بیان میں اطلاعات ہیں کہ بھارت اور اسرائیل کے درمیان 30 سالہ سفارتی تعلقات مکمل ہونے کے موقع پرصہیونی وزیراعظم اپریل میں پہلی مرتبہ  بھارت کا دورہ کریں گےجس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اتحاد کو مضبوط کرنا، گہرے دو طرفہ تعلقات استوار کرنا اور معاشی، تجارتی و ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال ہے۔

خیال رہے کہ سال 2021اکتوبر میں اقوام متحدہ ماحولیاتی کانفرنس کے دوران صہیونی وزیراعظم سے پہلی ملاقات میں بھارت کے  وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں انڈیا کے سرکاری دورے کی دعوت دی تھی اور نفتالی بینیٹ نے نریندر مودی کی بھارت، اسرائیل تعلقات دوبارہ بحال کرنے کی خواہش کو سراہتے ہوئے کہا تھا کہ بھارتی اور یہودی دو منفرد ثقافتوں کے درمیان گہرے تعلقات قائم ہیں، جو احترام اور معنی خیز اشتراک پر منحصر ہیں۔

Tags: اقوام متحدہبھارتی وزیر اعظمنریندر مودینفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.