• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مزاحمت کاروں کے ہاتھوں غزہ میں اسرائیلی سنائپر جہنم واصل

منگل 27-07-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_al-quds-brigades-the-military-wing-of-the-movement-of-islamic-jihad-palestine2

فلسطینی مزاحمت کاروں نے اعلان کیا ہے کہ ان کے لڑاکا جنگجوؤں نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں ایک اسرائیلی نشانہ باز کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ چھپ کر نشانہ لینے والے اسرائیلی سنائپر اس وقت مزاحمت کاروں کے ہتھے چڑھا جب صہیونی فوج نے فلسطینی سرزمین پر دھاوا بولنے کی کوشش کی۔ اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے ذمہ دار نے غزہ کے جنوبی ضلع خان یونس کے مشرقی علاقے خزاعہ میں ایک صہیونی نشانہ باز کو مارنے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کو دیے گئے خصوصی بیان میں انہوں نے کہا کہ خان یونس میں القدس بریگیڈ نے براہ راست صہیونی فوجی نشانہ باز کو مارا۔ اس موقع پر ’’القدس بریگیڈ‘‘ نے کسی بھی صہیونی دشمن کے خلاف فلسطینی قوم کے حق مزاحمت پر زور دیا اور کہا کہ فلسطین کی پوری سرزمین کی آزادی تک فلسطینی مزاحمت جاری رہے گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.