• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں پرزمین تنگ کرنے والے صہیونییوں کی مسلمانوں کواسرائیل کے دورے کی دعوت

جمعہ 18-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں پرزمین تنگ کرنے والے صہیونییوں کی مسلمانوں کواسرائیل کے دورے کی دعوت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی عہدیدارخاتون نے دبئی ایکسپو میں شریک بین الاقوامی میڈیا کے فلسطینیوں پر جاری مظالم کے پیچیدہ سوالات کے جواب میں ناکامی پرانہیں یقین دلایا کہ اسرائیل ایک پرامن ریاست ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی ایکسپو 2020 میں بین الاقوامی میڈیا اور غیر ملکی سفارتی حکام سے خطاب کرتے ہوئے قابض صہیونی ریاست اسرائیل کی ڈپٹی مئیر زیپی برانڈ اور وزارت سیاحت کی ڈئریکٹر سینا کوبیاکوف نے دنیا بھر کے مسلمانوں بالخصوص متحدہ عرب امارات کے رہائشی مسلمانوں کو صہیونی ریاست کی سیاحت اور قبلہ اول میں عبادات کی دعوت دے ڈالی۔

تل ابیب میں صہیونی ڈپٹی مئیر زیپی برانڈ نے دبئی ایکسپو میں شریک بین الاقوامی میڈیا کے فلسطینیوں پر جاری مظالم کے پیچیدہ سوالات کے جواب میں ناکام ی کے بعد انہیں یقین دلانے کی کوشش کی کہ اسرائیل میں فلسطینیوں پر جاری مظالم من گھڑت اور سنی سنائی افواہوں پر مشتمل صرف کہانیاں ہیں جسے دیکھنے کے لیے تمام دنیا سے مسلمان اسرائیل کا دورہ کریں، بیت المقدس کی مسجد اقصٰی میں نماز پڑھیں، مقدس مقامات کی زیارت کریں اور اسرائیل کے پُرافزاء و دلکش مقامات کی سیر کریں۔

Tags: بین الاقوامی میڈیادبئی ایکسپوصہیونی ریاست اسرائیلصہیونی عہدیدار خاتونفلسطینیقبلہ اوّل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.