• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران کا صہیونی ادارے "موساد” پر بھرپور سائبر حملہ

جمعرات 17-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران کا صہیونی ادارے "موساد” پر بھرپور سائبر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کمپیوٹر کے غیر فعل ہوتے ہی موساد نے اسرائیلی وزارتی دفاتر کو مطلع کیا کہ سرکاری ویب سائٹس ایک غیرمعمولی سائبر حملے کا شکارہو چکی ہے جس کے باعث کمپیوٹر نے کام کر نا چھوڑ دیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی چینل کے مطابق ایک روز قبل ایران کی جانب سےایک ہیکرز گروپ کی مدد سے قابض ریاست اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا کے کمپیوٹر کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث کئی گھنٹوں تک انٹرنیٹ  کی سہولت معطل رہی جبکہ اس سائبر حملے کی کامیاب کوشش  کے نتیجے میں کہا جارہا ہے کہ ایرانی ہیکربہت قیمتی معلومات اکھٹا کر نے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

عبرانی چینل کے مطابق سائبر حملے  میں کمپیوٹر کے غیر فعل ہوتے ہی موساد  نے اسرائیلی وزارتی دفاتر کو مطلع کیا کہ سرکاری ویب سائٹس ایک غیر معمولی سائبر حملے کا شکار ہو چکی ہے جس کے باعث کمپیوٹر نے کام کر نا چھوڑ دیا ہے اور معلومات کے چوری ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں جس کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں تاہم صہیونی ویب سائٹس پر یہ سائبر حملہ جدید ترین  تھ اجسے ناکام بنانے میں وقت لگا اور کافی حد تک قیمتی معلومات چوری ہونے سے نہ بچائی جا سکیں۔

Tags: اسرائیلی سرکاری ویب سائٹسایرانایرانی ہیکرڈیوڈ بارنیاموساد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.