• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست اسرائیل میں متعدد سرکاری ویب سائیٹس غیر فعال

منگل 15-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی ریاست اسرائیل میں متعدد سرکاری ویب سائیٹس غیر فعال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی میڈیا نے نشاندہی کی ہے کہ بڑے پیمانے پر ہونے والے ایک سائبر حملے نے حکومت کی متعدد ویب سائیٹس کو پوری طرح سے ناکارہ بنا دیااور ممکنہ طور پر اسرائیلی حکومت کے خلاف سائبر حملے کی وجہ سے بیشتر ویب سائیٹس کریش ہو کر رہ گئیں۔

صہیونی ریاست اسرائیل کے نشریاتی ادارے یروشلم پوسٹ کے مطابق قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں گذشتہ روز نامعلوم ہیکرز کی جانب سے سائبر حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں متعدد سرکاری ویب سائیٹس بند ہو گئیں اور محکمہ صحت، داخلہ اور انصاف جیسی وزارتیں بھی بری طرح متاثر ہوئیں۔

اسرائیلی میڈیا نے نشاندہی کی ہے کہ بڑے پیمانے پر ہونے والے ایک سائبر حملے نے حکومت کی متعدد ویب سائیٹس کو پوری طرح سے ناکارہ بنا دیااور ممکنہ طور پر اسرائیلی حکومت کے خلاف سائبر حملے کی وجہ سے بیشتر ویب سائیٹس کریش ہو کر رہ گئیں۔

رپورٹ کے مطابق مبینہ طور پر ایران سے وابستہ ایک ہیکر گروپ نے اس بظاہر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہےجسے اب بحال کر دیا گیا ہے، سائبر سکیورٹی سے متعلق ادارے نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ’’ ایران سے وابستہ ایک ہیکر گروپ نے اس بظاہر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہےجبکہ حملے کے نتیجے میں متعدد ویب سائیٹس خاص طور پر سرکاری ویب سائیٹس، تک رسائی کچھ وقت کے لیے رک گئی تھی جسے اب بحال کر دیا گیا ہے۔

Tags: ایران ہیکرزصہیونی ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطینہیکرزویب سائیٹس غیر فعال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.