• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں ایک ہی دن میں 3 فلسطینیوں کی شہادت پر شہروں میں احتجاجی مظاہرے

منگل 15-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں ایک ہی دن میں 3 فلسطینیوں کی شہادت پر شہروں میں احتجاجی مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایک ہی روز میں اسرائیلی فوج کی جارحانہ کارروائیوں کا نشانہ بنکر 3 فلسطینی نوجوان شہید جبکہ درجنوں کو فوجی گاڑیوں میں ڈال کرنامعلوم مقامات پر منتقل کیاجاچکاہےجبکہ متعدد زخمی فلسطینیوں کی ایک بڑی تعداد ہسپتالوں میں زیر علاج ہے۔

تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں ایک ہی دن میں 3 فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا گیا جس کے نتیجے میں شہر شہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور مظاہرین سڑکوں پرنکل آئے۔

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں3 بچوں کے والد 27 سالہ فلسطینی نوجوان سندالحربید کو اسرائیلی انتقامی کارروائی کا نشانہ بناتے ہوئے صہیونی دہشت گردوں نے صبح کے وقت مقبوضہ النقب کے شہر رحط میں ان کے گھر پر چھاپہ مار کر گولیوں کا نشانہ بنایااور شہید کر دیا۔

صہیونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس  کے شمال میں قلندیہ مہاجر کیمپ پرحملہ کر کے ایک نوجوان22 سالہ علاء شاحام کو سر میں گولی مار کر شہید کردیاجبکہ  بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں بھی علی الصبح 17 سالہ نادر ہیثم ریان کو بغیر کسی جرم کے گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کیاتھا۔

اب تک  کی اطلاعات کے مطابق ایک ہی روز میں الگ الگ مقامات پر اسرائیلی فوج کی جارحانہ کارروائیوں کا نشانہ بناکر 3 فلسطینی نوجوان  شہید کیے جا چکے ہیں جبکہ درجنوں کو فوجی گاڑیوں میں ڈال کر نامعلوم مقامات پر منتقل کیا گیاہےاس کے ساتھ ساتھ صہیونی فوج  کی گولیوں سے زخمی فلسطینیوں کی ایک بڑی تعداد ہسپتالوں میں زیر علاج ہے۔

Tags: احتجاجی مظاہرےاسرائیلالنقبصہیونیئزمقلندیہ مہاجر کیمپمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.