• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مصری تعاون سے غزہ کے زائرین کا قافلہ عمرے کیلیے روانہ

منگل 15-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
مصری تعاون سے غزہ کے زائرین کا قافلہ عمرے کیلیے روانہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عالمی وباکورونا وائرس کے باعث دوسال کے تعطل کے بعد مصری حکام کے تعاون سے عمرہ زائرین کا پہلا قافلہ غزہ سے سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگیا۔

گذشتہ 15 سالوں سے غیر قانونی صہیونی ریاست  کے محاصرے کا شکار مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ   سے عمرہ زائرین  کا پہلا قافلہ مصری حکام کے تعاون سے عالمی وبا ءکورونا وائرس کے باعث  دو سال تک تعطل کا شکار رہنے کے بعد گذشتہ روز رفح گزرگاہ سے حجاز مقدس کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔

حماس کے زیر انتظام وزارت داخلہ کی جانب سے  جاری کردہ بیان میں بتایاگیا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے سنہ 2020 میں غزہ سے حج اور عمرہ کی ادائیگیوں کو روک دیا گیا تھا تاہم وبا ءمیں کمی آنے کے بعد حج اورعمرہ کی زیارت کے آپریشن کودو سال بعد دوبارہ بحال کردیا گیا ہے۔

 غزہ میں حج اور عمرہ کمپنیوں کی انجمن کے چیئرمین عواد ابو مدکور نے بتایا کہ 298 عازمین پر مشتمل پہلا قافلہ گذشتہ روز روانہ ہوا ہے جوقاہرہ کے ہوائی اڈے سے سعودی عرب روانہ ہوگا۔

Tags: رفح گزرگا ہعالمی وباء کورونا وائرسغزہمصرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.