• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکہ: سینیٹ میں صہیونی دفاعی نظام کے لیے ایک ارب ڈالر کی منظوری

جمعہ 11-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکہ: سینیٹ میں صہیونی دفاعی نظام کے لیے ایک ارب ڈالر کی منظوری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست کے جدید دفاعی نظام آئرن ڈوم کی تیاری میں امریکی شراکت بھی شامل ہے اور تقریباً 50,000 ڈالر سے تیار ہونے والے یہ ترقی یافتہ دفائی سسٹم  اکثر امریکی سرزمین پر تیار کیے گئےہیں۔

تفصیلات کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کے ساتھ دفاعی نظام میں تعاون کرتے ہوئے امریکہ نے آئرن ڈوم  کی سپورٹ کے لیے ایک ارب تک مالیت کی امداد  کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی کانگریس نے نئے بجٹ کی منظور ی میں1.5  ٹریلین ڈالرز کی منظوری دی ہے جس میں امریکی دفاعی نظام کے لیے 730 ارب ڈالر شامل ہیں جبکہ قابض ریاست کے ڈیفنس سسٹم کیلیے ایک ارب ڈالر کی منظوری دی گئی ہے۔

گذشتہ ستمبر میں امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے اسرائیل کو میزائل شکن نظام کی تیاری کے لیے 1 ارب ڈالر فراہم کرنے کے لیے ایک اسٹینڈ اکیلے بل کی منظوری دی لیکن ووٹ بھاری اکثریت سے منظور کیا گیا جس کے حق میں 420 اور مخالفت میں صرف نو ووٹ ڈالےجس کے بعداب اسرائیل کو اس دفاعی نظام کی تجدید کیلیےمزید  یہ خطیر رقم دی جائے گی۔

خیال رہے کہ قابض ریاست کے جدید دفاعی نظام آئرن ڈوم کی تیاری میں امریکی شراکت بھی شامل ہے اور تقریباً 50,000 ڈالر سے تیار ہونے والے یہ ترقی یافتہ دفائی سسٹم اکثر امریکی سرزمین پر تیار کیے گئےہیں۔

Tags: آئرن ڈومامریکی ایوان نمائندگانامریکی سینیٹبجٹصہیونی دفاعی نظامقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.