• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں غزہ سے ایک بڑا سیارچہ گزرنے کا امکان ہے، ناسا

جمعرات 10-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں غزہ سے ایک بڑا سیارچہ گزرنے کا امکان ہے، ناسا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اس سیارچے کے قطر کے متعلق زیادہ سے زیادہ اندازہ غزہ کے اہرامِ کی لمبائی سے ساڑھے تین گُنا زیادہ ہے۔ جبکہ کم از کم قطر کا اندازہ 721 فٹ ہے۔

عالمی میڈیا کے مطابق ناسا کی جانب سےیہ اطلاعات ہیں کہ اس ہفتے زمین کے قریب سے 1600 فِٹ قطر والا ایک بڑا سیارچہ گزرے گا 2015 DR215 نامی خلائی چٹان جسے ناسا کے مطابق زمین کے لیے خطرہ قرار دیا گیا ہے۔

ناسا کی جاری رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2015 DR215 کی متوقع ٹریجیکٹری اس کو زمین کے قریب سے گزارے گی جسے ناسا کے سینٹر فار نیئر ارتھ آبجیکٹ اسٹڈیز کےمطابق اتنے قریب سے گزرنے کے باوجود بھی اس سیارچے کا زمین سے فاصلہ تقریباً 41 لاکھ میل کا ہوگاجو زمین اور چاند کے درمیان فاصلے سے 17 گُنا زیادہ ہے۔

ادارے کے مطابق جس وقت یہ خلائی چٹان زمین کے قریب سے گزرے گی یہ غزہ کے اہرام کے بہت نزدیک ہوگی جس کی لمبائی غزہ اہرام سے ساڑھے تین گناہ زیادہ ہوگی اور اس کی رفتار 18 ہزار 500 میل فی گھنٹہ ہوگی جو 11 مارچ کو مشرقی معیارِ وقت کے مطابق صبح ایک بج کر 41 مٹ پر گزرے گا۔

Tags: سیارچہغزہمقبوضہ فلسطینناسا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.