• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی گلبوع جیل سے منتقلی کیلیے فلسطینی کی کامیاب بھوک ہڑتال

جمعرات 10-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی گلبوع جیل سے منتقلی کیلیے فلسطینی کی کامیاب بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی قیدی اسرائیل کی اس بد نام زمانہ جیل میں گذشتہ 2 سال سے قید ہے اور اس دوران قیدی کو اس کے خاندان یا وکیل سے ملاقات کی غیر قانونی پابندی عائد کی گئی.

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں گرفتار فلسطینی نوجوان محمد نوارہ اسرائیلی جیل گلبوع میں انسانیت سوز سلوک  اور عزیز و اقارب سے ملاقات پر پابندی کے بعد اس جیل سے منتقلی کیلیےاپنی 21 روزہ  احتجاجی بھوک ہڑتال  کو اس وقت ختم کر دیا جب اسرائیلی فوجی عدالت کی جانب سے صہیونی جیل انتظامیہ نے فلسطینی کو گلبوع جیل سے منتقلی  کا یقین دلایا۔

فلسطینی قیدی اسرائیل کی اس بد نام زمانہ جیل میں گذشتہ 2 سال سے قید ہے اور اس دوران قیدی کو اس کے خاندان یا وکیل سے ملاقات کی غیر قانونی پابندی عائد کی گئی جبکہ بغیر کسی جرم کے محمدنوارہ کو دوسرے قیدیوں سے الگ تھلگ کر کے اندھیری کوٹری میں ڈال دیا گیا تھا تاہم محمد نوارہ کی بھوک ہڑتال کے 21 ویں روز جیل انتظامیہ نے عدالتی حکم نامے کے ذریعے قیدی کو اطلاع دی ہے کہ وہ اپنی قید کے باقی دن اسی جیل خانے میں گزاریں گے جہاں سے ان کی گلبوع میں منتقلی کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ فلسطینی قیدیوں کو ذہنی اذیتیں دینے کےلیے قابض جیل انتظامیہ  انہیں علیحدہ کوٹھڑیوں میں بند کر دیتی ہے اور ملاقاتی سے بھی ملنے کی اجازت نہیں دی جاتیجس سے متعدد فلسطینی قیدی ذہنی امراض کا شکا ر ہو کر ہوش وحواس کھو بیٹھتے ہیں۔

Tags: اسرائیلی گلبوع جیلبھوک ہڑتالفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.