• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالت میں فلسطینی قیدی کے مقدمے کی سماعت ملتوی

جمعرات 10-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالت میں فلسطینی قیدی کے مقدمے کی سماعت ملتوی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی جیل انتظامیہ فلسطینی قیدیوں کو بے بنیاد الزامات کی پاداش میں کئی کئی دن بھوکا رکھتی اور وحشیانہ تشدد کرتی ہے جس کے خلاف عالمیبرادری اور انسانی حقوق کے عالمی ادارے جانتے بوجھتے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست میں اسرائیلی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کے بطن الهوى قصبے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی سمرجمجوم کے مقدمے کی سماعت بغیر کسی ٹھوس وجہ کےآئندہ اتوار تک ملتوی کردی۔

فلسطینی قیدی کے خاندان کی جانب سے بیٹے کی سماعت میں رکاوٹ ڈالنے پراحتجاج کیا گیا جس میں اہل خانہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ نے اسیر کو مسلسل تشدد کا نشانہ بنایا ہوا ہے اور مختلف بہانوں سے  ان کی پیشی کی تاریخیں آگے بڑھا کر قیدی کو زیا دہ سے زیادہ اذیتیں دیے جانے کی سازش کی جارہی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ فلسطینی قیدیوں  کو بے بنیاد الزامات کی پاداش میں کئی کئی دن بھوکا رکھتی اور وحشیانہ تشدد کرتی ہے جس کے خلاف عالمی برادری اور انسانی حقوق کے  عالمی ادارے  جانتے بوجھتے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

Tags: احتجاجاسرائیلی جیل انتظامیہاسرائیلی عدالتصہیونیئزمفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.