• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالتوں کے خلاف فلسطینی قیدیوں کابائیکاٹ 68 ویں روز میں داخل

بدھ 09-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالتوں کے خلاف فلسطینی قیدیوں کابائیکاٹ 68 ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی گروپوں نے بتایا ہے کہ بائیکاٹ میں انتظامی نظر بندی کے حکم کے خلاف "ہمارا فیصلہ آزادی ہے” انتظامی حراست نہیں”کے مؤقف پر قائم  بیمار قیدیوں نے جیلوں کے کلینک سے ادویات اور طبی معائنے کا بھی بائیکاٹ کیا ہے۔”

ذرائع کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینی شہریوں کو بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت سالوں صہیونی جیلوں میں نظر بند کیے جانے کے اندھےقانون کے خلاف قیدیوں نے گذشتہ  یکم جنوری 2022 سے اسرائیلی فوجی عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جس میں شامل 500 سے زائد فلسطینی اسیران  نے 68 روز گزر جانے کے باوجود اپنے احتجاج  کو جاری تکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی وکالت کرنے والے گروپوں کا کہنا ہے کہ یہ قدم اسرائیل کی جانب سے بغیر کسی الزامات یا مقدمے کے انتظامی حراست کے خلاف احتجاج میں اٹھایا گیا ہےجس میں حصہ لینے والے  4 نابالغ فلسطینی قیدی بچےاورایک خاتون بھی شامل ہیں۔

فلسطینی گروپوں نے بتایا ہے کہ بائیکاٹ میں انتظامی نظر بندی کے حکم کے خلاف "ہمارا فیصلہ آزادی ہے … انتظامی حراست نہیں”کے مؤقف پر قائم صہیونی زندانوں میں بیمار قیدیوں نے جیلوں کے کلینک سے ادویات اور طبی معائنے کا بھی بائیکاٹ کیا ہے۔”

فلسطینی قیدیوں کے مطابق صہیونی عدالتیں ایک "وحشیانہ، نسل پرستانہ ٹول کے طور پر انتظامی حراست کے جھنڈے تلے ہمارے لوگوں کی زندگیوں کےسینکڑوں سال ضائع کررہی ہیں اور صرف 2015 میں ‘اسرائیلی عدالت نے 1248 انتظامی حراست کے احکامات جاری کیےجبکہ اس وقت اسرائیلی جیلوں میں 4500 فلسطینی قید ہیں جن میں 500 انتظامی قیدی بھی شامل ہیں۔

Tags: احتجاجاسرائیلی عدالتیںانتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسیبائیکاٹفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.