• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 11 ماہ بعد فلسطینی کی رہائی

منگل 08-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے 11 ماہ بعد فلسطینی کی رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل میں فلسطینی کے ساتھ انسانیت سوز سلوک روا رکھنے اور مزاحمتی کالعدم تنظیم کے ساتھ کسی قسم کا تعلق ہونے کے شواہد نہ پاکر بالآخر اسرائیلی فوجی عدالت نے قیدی کو رہا کر نے کا فیصلہ دے دیا۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیل کی فوجی عدالت  کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں باب حیتا محلے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان محمد الرازم کو 11 ماہ بعد رہا کر دیا گیا۔

اسرائیلی جیلوں میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بننے والے فلسطینی قیدی نے رہائی کے بعد بتایا ہے کہ انہیں قابض جیل انتظامیہ نے شب و روز کالعدم تنظیم سے تعلق کے بے بنیاد الزامات  کی پاداش میں کئی کئی روز تک سونے نہ دیا اور الیکٹرک شاک لگائے جس سے محمد الرازم شدید بیمار  ہو گئے اور موت کے دھانے پر جا پہنچے تھے۔

صہیونی جیل میں فلسطینی کے ساتھ انسانیت سوز سلوک روا رکھنے اور مزاحمتی کالعدم تنظیم کے ساتھ کسی قسم کا تعلق ہونے کے شواہد نہ پاکر بالآخر اسرائیلی فوجی عدالت نے قیدی کو رہا کر نے کا فیصلہ دے دیا۔

Tags: اسرائیل کی فوجی عدالتباب حیتاصہیونی جیلکالعدم تنظیممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.