• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کویت: ایک اور کھلاڑی قابض ریاست  کے خلاف مقابلے سے دستبردار 

پیر 07-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کویت: ایک اور کھلاڑی قابض ریاست  کے خلاف مقابلے سے دستبردار 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کویت میں انسداد صیہونیت اور نارملائزیشن کے لیے سپریم کوآرڈینیشن کمیٹی کے رکن طارق الشایع نے کہاکہ کویتی کھلاڑی لبغلی کی اسرائیل کے ساتھ کھیلوں سے دست برداری ایک مؤقف وہ ہے جو تاریخ کی کتابوں میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز متحدہ عرب امارات میں ہونے والی بین الاقوامی چیمپئن  شپ میں حصہ لینے والے ایک اور کویتی کھلاڑی نے اس وقت مقابلے سے دستبرداری کا اعلان کر دیا جب اسے معلوم ہوا کہ اس کا حریف قابض صہیونی ریاست اسرائیل سے تعلق رکھتا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ابوظبی انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں "موٹو سرو” ریس (ایک پانی کا کھیل) سے کویتی کھلاڑی عبدالرزاق البغلی نے صہیونی کھلاری کے ساتھ مقابلے میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا اور کہا کہ بہ طور کویتی ہم ہمیشہ فلسطینی کاز کے ساتھ ہیں۔

کویت میں انسداد صیہونیت اور نارملائزیشن کے لیے سپریم کوآرڈینیشن کمیٹی کے رکن طارق الشایع نے کہاکہ کویتی کھلاڑی لبغلی کی اسرائیل کے ساتھ کھیلوں سے دست برداری ایک مؤقف وہ ہے جو تاریخ کی کتابوں میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔

 الشایع نے قدس پریس کو بتایا کہ یہ پیغام جو کویتی کھلاڑیوں کا واضح مؤقف ہے وہ یہ ہے کہ فلسطین اس ریاست کا نام ہے جو باقی رہے گااور صہیونیوں کا قبضہ ختم ہوکر رہے گااس کے ساتھ القدس ہمیشہ کے لیے فلسطین کا دارالحکومت ہو گاجس کے ساتھ اسرائیل کا کوئی تعلق نہیں۔

Tags: القدسبین الاقوامی چیمپئن  شپکویتمتحدہ عرب اماراتمقبوضہ فلسطیننارملائزیشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.