• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی عدالت میں حماس رہنما کے بیٹے کی انتظامی حراست میں منتقلی کا فیصلہ جاری

پیر 07-03-2022
in Uncategorized, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں حماس رہنما کے بیٹے کی انتظامی حراست میں منتقلی کا فیصلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی عدالت کی جانب سے اسلام ابو عون  کے خلاف سماجی  سرگرمیوں کے دوران مزاحمتی تنظیم کے ساتھ  رابطے کے بے بنیاد الزامات کے بعد انتظامی حراست کا حکم جاری کیاگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوجی عدالت نے جنین کےقصبے جبع سے  تعلق رکھنے والے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے رہنما نزیہ ابو عون کے بیٹے اسلام ابو عون جنہیں  12 روز قبل ان کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران حراست میں لیا تھا کو انتظامی حراست میں منتقل کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔

صہیونی عدالت کی جانب سے اسلام ابو عون  کے خلاف سماجی  سرگرمیوں کے دوران مزاحمتی تنظیم کے ساتھ  رابطے کے بے بنیاد الزامات کی روشنی میں 4 ماہ کے لیے انتظامی حراست کا حکم جاری کیاگیا ہے اس دوران صہیونی تفتیشی مرکز ابو عون پر عائد کیے گئے الزامات کی چھان بین کرے گا۔

واضح رہے کہ قابض حکام نے حال ہی میں ماہ اکتوبر میں سرگرم کارکن ابو عون کو چھ ماہ تک انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی  کے تحت قید رکھا  تھا۔

Tags: اسرائیل کی غیر قانونی انتظامی حراستاسلامی تحریک مزاحمت 'حماسجنینحماس رہنماصہیونی عدالت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.