• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے القدس انٹرنیشنل ویک کااہتمام  

جمعہ 04-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے القدس انٹرنیشنل ویک کااہتمام  
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مسلم اسکالرز کی انجمن نے قطری دارالحکومت دوحہ میں ایک سائنسی لیکچر کا بھی اہتمام کیا جس کے لیے ‘فلسطینی کاز کے بارے میں عراقی وژن کو اجاگر کرتے ہوئے  ایک ماڈل‘ کا عنوان منتخب کیا گیا۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز عراق میں مسلم اسکالرز کی انجمن کی جانب سے  مقبوضہ فلسطین کے مظلوم شہریوں کے ساتھ اسرائیلی تسلط کے خلاف اظہار یکجہتی کے لیے 45 سے زائد ممالک میں القدس انٹرنیشنل ویک کا اہتمام کیا گیا ہے جو  8 مارچ سے 14 مارچ تک منایا جا رہا ہے۔

عراقی علما ایسوسی ایشن کی خصوصی میٹنگ میں عالمی القدس ہفتہ کی سرگرمیوں کے آغاز کے موقع پر سیاست اور میڈیا کے دو شعبوں کے علاوہ خصوصی طور پر  القدس  کے حوالے سے ہونے والی متعدد تقریبات، سرگرمیوں اورعلما کی طرف سے خصوصی بیانات شائع کر ے گاجس کا مقصد ہفتہ القدس منانے کا مقصد القدس اور فلسطین کے لیے عراقیوں کی وفاداری کو اجاگر کرنے کے علاوہ اس کے اہداف اور مقاصد کو واضح کرنا ہے۔

واضح رہے کہ مسلم اسکالرز کی انجمن نے قطری دارالحکومت دوحہ میں ایک سائنسی لیکچر کا بھی اہتمام کیا جس کے لیے ‘فلسطینی کاز کے بارے میں عراقی وژن کو اجاگر کرتے ہوئے  ایک ماڈل‘ کا عنوان منتخب کیا گیا۔

Tags: اظہار یکجہتیالقدس انٹرنیشنل ویکعراقعراقی علما ایسوسی ایشنقطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.