• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودی ولی عہد نے اسرائیل کودشمن کی جگہ اتحادی  قرار دے دیا

جمعہ 04-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سعودی ولی عہد نے اسرائیل کودشمن کی جگہ اتحادی  قرار دے دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے پروا نہیں کہ امریکی صدرجوبائیڈن میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں تاہم سعودی عرب کے امریکا کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں اورسعودی عرب امریکا سے مزید مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے ایک انٹرویو میں قابض ریاست اسرائیل کے حوالے سے یہ بیان سامنے آیا ہے کہ جس میں ان کا کہنا  ہے کہ ہم اسرائیل کوممکنہ اتحادی کے طورپردیکھتا ہے۔

شہزادہ محمد بن سلمان نےمزید  کہا ہے  کہ اسرائیل ممکنہ طورپرسعودی عرب کا اتحادی ہوسکتا ہےجس کے نتیجے  میں امید کر تے ہیں کہ فلسطین اوراسرائیل کا تنازع جلد حل ہوجائے گا۔

بن سلمان نے ایران اورسعودی عرب تعلقات کے حوالے سے بھی کہا ہے کہ ہم  پڑوسی ہیں اورایک دوسرے سے چھٹکارا نہیں پا سکتےجس کے بعد  بہتر ہے کہ بقائے باہمی کے اصول کے تحت رہا جائے۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا  کہ مجھے پروا نہیں کہ امریکی صدرجوبائیڈن میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں تاہم سعودی عرب کے امریکا کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں اورسعودی عرب امریکا سے مزید تعلقات کی مضبوطی کا خواہاں ہے۔

Tags: اسرائیلامریکاایرانجوبائیڈنسعودی عربشہزادہ محمد بن سلمان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.