• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے فلسطینی قیدی کی 20 برس بعد رہائی منظور

جمعرات 03-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے فلسطینی قیدی کی 20 برس بعد رہائی منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی زندانوں میں بدترین اذیتیں اورانسانیت سوز سلوک سہتے ہوئے زندگی کے قیمتی 20 برس تباہ ہونے کے بعداسرائیلی عدالت نے فلسطینی کو بے گناہ قرار دے دیا ہے، رہائی کے بعد اپنے عزیزواقارب سے ملنے والے فلسطینی قیدی کے خاندان نے ان کا استقبال کیا۔

قذرائع کے مطابق گذشتہ روزقابض صہیونی ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج کے ہاتھوں  کالعدم تنظیم سے تعلق کے بے بنیاد  الزام میں حراست  میں لیے جانے والے نابلس کے رہائشی فلسطینی قیدی عبدالرحیم بشکار کواسرائیلی فوجی عدالت نے 20 سال بعدرہائی دے دی۔

صہیونی زندانوں میں بدترین اذیتیں اور انسانیت سوز سلوک سہتے ہوئے زندگی کے قیمتی 20 برس تباہ ہونے کے بعداسرائیلی عدالت نے فلسطینی کو بے گناہ قرار دے دیا ہے، رہائی کے بعد اپنے عزیز و اقارب سے ملنے والے فلسطینی قیدی کے خاندان نے ان کا استقبال کیا، تاہم اسیری کے دوران قیدی کے والدین اپنے بیٹے کی رہائی کی خواہش  لیے اس دارفانی سے کوچ کر گئے۔

خیال رہے کہ صہیونی زندانوں میں قید متعدد فلسطینی صرف شک کی بنیاد پر برسوں ان عقوبت خانوں میں قید کی سزائیں کاٹتے ہیں اور اس دوران ان پر  وحشیانہ تشدد اور دیگر حربوں سے  تکالیف دی جاتی ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجی عدالتصہیونی جیلفلسطینی قیدیقابض صہیونی ریاست اسرائیلنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.