• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 صہیونی فوج کا فلسطینی بچوں پربہیمانہ تشدد

جمعرات 03-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 صہیونی فوج کا فلسطینی بچوں پربہیمانہ تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فورسز نے فلسطینی بچوں کو ہراساں کیا اور چند گھنٹےحراست میں رکھ کر تشدد کیاایک اور مقام پر شہریوں کی مداخلت سے بچوں کو آزاد کر الیا گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوج نے جنین سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ عبداللہ جمال ابوبکر کو چند گھنٹے حراست میں رکھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا بعد ازاں علاقے میں پھینک کر چلے گئے۔

دوسری جانب صہیونی فوجیوں نےیعبد  کے علاقے میں  دو فلسطینی بچوں 14 سالہ عمر محمود صادق ابوبکر اور 15 سالہ عمار محمد اسد ابوبکرکوتلاشی کے بہانے تشدد کیا اور گرفتار کر نے کی کوشش کی تاہم موقع پر موجود دیگر شہریوں کی مداخلت سے بچوں کو آزاد کر الیا گیا جبکہ صہیونی فوج نے مزاحمت کر نے والے شہریوں پر براہ راست آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر دی جس سے  کئی فلسطینی شہری متاثر ہوگئے۔

واضح رہے کہ ایک ہی روز میں مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس کےبھی باب العموداور باب الرحمہ سے فلسطینیوں کو اغواکر نے کی اطلاعات ہیں جبکہ فلسطینی  قیدیوں کے حمایت میں جاری مظاہرے سے بھی ایک نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہےاس دوران میں متعدد مظاہرین کو مارا پیٹا بھی گیا۔

Tags: باب الرحمہباب العمودجنینصہیونی فوجمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.