• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل: قابض فوج کا ایک ماہ میں متعدد فلسطینیوں پر تشدد اور گرفتاریاں

جمعرات 03-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل: قابض فوج کا ایک ماہ میں متعدد فلسطینیوں پر تشدد اور گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کی پر تشدد چھاپہ مار مہموں کے دوران صرف ایک ماہ میں  200سے زائد فلسطینی شہری زخمی ہوئےجبکہ 200 کے قریب  فلسطینی بغیر کسی جرم کے حراست میں لیے گئے.

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں گذشتہ ماہ سے اب تک متعدد  شہری پابند سلاسل اور کئی وحشیانہ تشدد کا نشان ہ بنائے جا چکے ہیں۔

صہیونی فوج کی پر تشدد چھاپہ مار مہموں کے دوران صرف ایک ماہ میں  200سے زائد فلسطینی شہری زخمی ہوئے جبکہ 200 کے قریب  فلسطینی بغیر کسی جرم کے حراست میں لیے گئےاس کے ساتھ ہی 12 فروری سے اسرائیلی فوج نے الشیخ جراح محلے میں روزانہ کی بنیاد پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جن میں فلسطینیوں کوان کے اپنے  گھروں سے بے دخل کرکےان کے سازو سامان کو جلانا اور املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ خواتین اور نابالغ  بچوں تک کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلالشیخ جراح محلہتشدد چھاپہ مار مہمقابض فوجگرفتاریاںمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.