• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوجی اڈے سےلانچر اوردستی بموں کی چوری

بدھ 02-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی فوجی اڈے سےلانچر اوردستی بموں کی چوری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں  "صفا” اڈے سےہتھیاروں کی گنتی کے عمل کے دوران ان دستی بموں اور لانچر کی چوری کا علم ہوتے ہی صہیونی فوج کے درمیان ہل چل مچ گئی اور شبہے  میں 5 اسرائیلی اہلکاروں سے پوچھ گچھ کا سلسلہ  شروع  کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کی ناکہ بندی کےشکار غزہ کی پٹی کے محصور علاقے کے نزدیک واقع صفا نامی صہیونی فوجی اڈے سے کئی دستی بموں اور گرینڈ لانچر کی چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بعد صہیونی فوج  نے چھان بین شروع کر دی ہے اور شبہے میں 5 اسرائیلی اہلکاروں سے پوچھ گچھ کا سلسلہ  شروع  ہو گیا ہے۔

خیال رہے کہ غزہ میں  "صفا” اڈے سےہتھیاروں کی گنتی کے عمل کے دوران ان دستی بموں اور لانچر کی چوری کا علم ہوتے ہی صہیونی فوج کے درمیان ہل چل مچ گئی تاہم  اس معاملے کی تحقیق کےلیے اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہےکہ  کیس کی تفتیش کی جارہی ہے جیسے ہی تحقیقات مکمل ہو جائیں  گی اس کے نتائج ملٹری پراسیکیوشن کے سامنے پیش کیے جائیں گے۔

Tags: اسرائیلی فوجدستی بمصہیونی فوجی اڈہ صفاغزہ کی پٹیگرینڈ لانچرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.