• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا مسجد اقصیٰ پر حملہ، براہ راست شیلنگ سے خواتین اور بچے زخمی

بدھ 02-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا مسجد اقصیٰ پر حملہ، براہ راست شیلنگ سے خواتین اور بچے زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مسجد اقصیٰ کے باہر خواتین اور بچوں پر صہیونی فوج کی براہ راست شیلنگ کے نتیجے میں 11 سالہ بچی سمیت 25 افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں قبلہ اول میں داخل ہونے والے متعدد فلسطینیوں پر بلا جواز تشدد شروع کر دیا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ قابض فوج کی اس اچانک کارروائی سے اقصیٰ مسجدآنے والے بچوں اور خواتین میں افرا تفری پھیل گئی۔

مسجد اقصیٰ کے باہر خواتین اور بچوں پر صہیونی فوج کی براہ راست آنسو گیس شیلنگ کے نتیجے میں 11 سالہ بچی سمیت 25 افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

قابض فوج نے ایک  15 سالہ لڑکی کو بھی گھسیٹ کر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایاجبکہ مزاحمت کے الزام میں ایک  نوجوان کو سڑک پر لٹا کر نوجوان کی گردن پر گھٹنا رکھ کر دم گھوٹنے کی کوشش کی، اس دوران قابض فوج نے کم سے کم 20 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

Tags: آنسو گیس شیلنگصہیونی فوجمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.