• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینی کسانوں اورچرواہوں پر بہیمانہ تشدد  

منگل 01-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینی کسانوں اورچرواہوں پر بہیمانہ تشدد  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین کے مطابق صہیونی فوجیوں نے فلسطینیوں کو ہراساں کیا اور دوبہنوں سمیت تین فلسطینیوں پرمزاحمت کی پاداشخون خوار کتے چھوڑ دیے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ مغربی کنارے میں بیت الحم کے مقام پرفلسطینیوں کے  کیسان نامی قصبے میں قابض صہیونی فوج نے کسانوں اورچرواہوں پر حملہ کر کے درجنوں فلسطینی باشندوں کو بری طرح زخمی کر ڈالا جبکہ چرواہوں کو نقصان پہنچانے کیلیے ان کے ریوڑ بھی اٹھا کر لے گئے۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی فوجیوں نے فلسطینیوں کو ہراساں کیا اور دو بہنوں سمیت تین فلسطینیوں پر  مزاحمت کی پاداش میں خو نخوار شکاری کتے چھوڑ دیے۔

خیال رہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض حکمرانوں کی جانب سے ایک سوچے سمجھےمنصوبے کے تحت صہیونی غیر قانونی بستیوں میں مسلسل اضافہ کیا جا رہا ہےاور روزانہ کی بنیاد پر مقامی فلسطینیوں کے لیے رہائش اور روز گار کو محدود سے محدور کیا جارہا ہے تاکہ  مقامی آبادی خود ہی اپنے علاقے چھوڑنے پر مجبور ہو جائے۔

Tags: بیت الحمصہیونی فوجفلسطینی چرواہےفلسطینی کسانمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.